پانچ حیران کن گمشدہ شہر ہمارے ارد گرد کئی تہذیبوں کے آثار ملتے ہیں
پانچ حیران کن گمشدہ شہر ہمارے ارد گرد کئی تہذیبوں کے آثار ملتے ہیں
جن کے بارے میں طرح طرح کی کہانیاں۔ اور قصے سنی ہوں گی اسی طرح کئی شہر ہمیں تاریخ میں ۔ایسے بھی پڑھنے کو ملے جن کے بارے میں کہانیاں تو بہت ہیں۔ لیکن ان کے بارے میں کوئی خاص شواہد نہیں ملے ۔محققین آج بھی ان کی تلاش میں جاری ہے
El Dorado
سوہلویں صدی میں جب سپین نے امریکا پر قبضہ شروع کیا ۔تو انہیں یہاں امریکا کے لوکل لوگوں سے ایک ۔ایسے شہر کی کہانیاں سنی جو مکمل طور پر سونے کا بنا تھا ۔اس عمارتیں اس کی گلیاں اس کی عبادت گاہیں سب کچھ سونے کا تھا
اس کا راجہ ایک پجاری تھا کہا جاتا ہے کہ اس کا سارا جسم سونے کے پانی سے ڈھکا رہتا ہے تب سے آج تک محقق اس شہر کی تلاش میں ہیں کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ
El Dorado
نام کا کوئی شہر وجود ہی نہیں رکھتا بلکہ یہ نام ایک ایسے آدمی کو دیا جاتا تھا جو موزیکا تہذیب جو اپنے جسم پر سونے کا پانی چڑھا کر ایک تلاب میں جا کر اپنے۔ دیوتاؤں کو چڑھاوا دیا کرتا تھا اس نام کا مطلب دراصل
Golded man
ہے ۔ لیکن کچھ لوگ آج بھی اسے ایک اصلی شہر مانتے ہیں جو امریکا کے جنگل ایمازون میں چھپا ہوا ہے
مزید پڑھیں۔۔۔یونیفارم الیکٹرک فیلڈ میں پوٹینشل ڈفرینس آج ہم یہ ثابت کریں گے
Shambhala
کہا جاتا ہے کہ یہ شہر ہمالیہ کے بیچ و بیچ موجود ہے اس کا شہر دروازہ وہاں موجود ایک بدھ مذہب کے مندر سے ہو کر جاتا ہے جہاں ان کے بہت قدیم جنگجو حفاظت کرتے ہیں بہت سارے لوگوں نے اس شہر کو دیکھنے اور جانے کا دعوا کیا ہے لیکن کوئی ثبوت نہیں دے سکے یہ شہر بدھ مذہب اور ہندو مذہب میں بہت خاص سمجھا جاتا ہے
بدھ مذہب میں کہا جاتا ہے ان کے بدھ راجہ ایک دن اپنی ایک بہت بڑی فوج لے کر نکلے گا جو دنیا کو ظلم و جور سے نجات دلا دے گا وہیں ہندو کہتے ہیں یہاں سے ان کے بھگوان وشنو کا کا آخری اوتار نکلے گا۔ کہا جاتا ہے یہاں ایک محل ہے جو ہر وقت ہیرے کی ماند چمکتا رہتا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا یہ شہر ایک الگ ڈایئمنشن میں ہے جس کی وجہ سے ہر کسی کو نظر نہیں آتا
Agartha
کہا جاتا ہے کہ یہ شہر زمین کے اندر موجود ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ زمین سنٹر سے خالی ہے اور زمین کے چاروں کونوں پر ایک ایک سرنگ ہے جو سیدھا اس شہر کو جاتی ہے افلاطون انکل نے اس بارے میں تھیوری دی کہ جب انٹلانٹس شہر ڈوبا تو اس جے کچھ شہری زمین کہ اندر رہنے لگے تھے افلاطون کی اس تھیوری کو آج بھی کئی لوگ مانتے ہیں
پانچ حیران کن گمشدہ شہر ہمارے ارد گرد کئی تہذیبوں کے آثار ملتے ہیں
Atlantis
اس شہر کا ذکر سب سے پہلے افلاطون نے اپنی دو کتابوں اٹلانٹک اور کریٹس میں کیا تھا کہا جاتا ہے یہ شہر آج سے گیارہ ہزار سال پہلے زمین پر موجود تھا یہ آج کے دور سے بھی کہیں زیادہ ترکی یافتہ اور طاقت ور تھا کہا جاتا ہے یہ شہر ایک ہی رات میں سمندر برد ہو گیا تھا کچھ لوگ اسے ایک افسانوی شہر کہتے ہیں وہیں کچھ اسے حقیقت مانتے ہیں اور کہتے ہیں جھ یہ اب بھی سمندر کی تہوں میں موجود ہے
Hey Brazil
ویسے اس کا ملک برازیل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے .کہا جاتا ہے یہ شہر بحر الکاحل میں نظر آتا ہے بہت لوگوں کہا کہ یہ شہر یا جزیرہ جب جب بھی سمندر کی تہہ سے نکلتا ہے تو ہر طرف سے دهند میں گھرا ہوتا ہے بہت لوگوں نے اس تک۔ جانے کی۔ کوشش کی لیکن کوئی بھی اس تک نہیں پہنچ سکا .کئی صدیاں پہلے دنیا کے پرانے نقشوں میں اس کو دیکھا جا سکتا ہے لیکن آج کے نقشےمیں آپ کو یہ نظر نہیں آئے گا.
Leave a Reply